Gosht Hareesa

Spread the love

Gosht Hareesa

گوش حریت نسخہ پاکستانی کھانوں کی ایک مشہور ترکیب ہے۔ مزیدار اور خوشبو دار گوشت ہریسا نسخہ پیش کیے بغیر کھانے کا کوئی دستہ مکمل نہیں ہوتا ہے۔ جیسا کہ درج کیا گیا ہے گوشت حریشہ ہدایت پر عمل کرنے سے آپ کو کامل ذائقہ ملے گا۔ اوپر گوشت حریسا نسخہ موجود ہے جس کے ذریعہ آپ گوشٹ ہریسا کو آسانی سے پوری دنیا میں کہیں بھی بنا سکتے ہیں۔ آپ کے تعاون کے ل All تمام اجزاء اور طریقے فراہم کیے گئے ہیں۔ گوشت حریشہ کی ترکیبیں سے مزیدار لطف اٹھائیں۔

گوشت ھریسہ

(گوشت ایک کلو (بغیر ہڈی

(مونگ کی دال آدھی چھٹانک (ثابت

گندم ایک پاؤ

چاول آدھا چھٹانک

ادرک حسبِ ضرورت

(سیاہ مرچ چار چائے کے چمچ (پسی ہوئی

پیاز حسبِ ضرورت

لہسن حسبِ ضرورت

نمک حسبِ ضرورت

گھی حسبِ ضرورت

Method:  طریقہ

چاول اور دال کو اِکٹھا اُبال لیں اور گندم کو بھگو کر رکھ دیں۔

گھی میں دو درمیانے سائز کے پیاز کاٹ لیں۔

جب پیاز لال ہو جائے تو اس میں گوشت بھی مِلا لیں۔

اس کے ساتھ ہی ادرک اور لہسن کُوٹ کر ڈال دیں۔

جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں وافر پانی ڈال دیں۔

جب گوشت گَل جائے تو اسے پانی میں سے نکال کر مُوٹا مُوٹا کوٹ لیں۔

اس کوٹے ہوئے گوشت کو دوبارہ پانی میں ڈال دیں، اس کے ساتھ گندم اور اُبلی ہوئی دال اور چاول بھی ڈال دیں اور اسے پکنے دیں۔

اگر ضرورت ہوتو مزید پانی بھی ڈال لیں۔

گندم کا دانہ نکال کر چیک کریں اگر اچھی طرح گَل گیا ہو تو اس میں گھوٹنا چلائیں اور پکاتے رہیں تاکہ سب چیزیں باہم یکجان ہوجائیں اور ان کی لئ سی بن جائے۔

اس کے بعد کالی مرچ اور نمک ڈال دیں۔

مزیدار ہریسہ تیار ہے اس کو ڈونگوں میں نکال لیں۔

اب کسی علیحدہ برتن میں گھی ڈال کر اس میں پیاز کاٹ کر ڈالیں اور جب خستہ ہوجائیں تو نکال لیں۔

مزیدار ہریسہ تیار ہے اس کو ڈونگوں میں نکال لیں۔

اب اس کے اوپر تَلی ہوئی پیاز چھڑک کر نان کے ساتھ پیش کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *