Mutton Stove Recipe

Spread the love

Mutton Stove Recipe

اس پورٹل سے کچھ مزیدار ترکیبیں اور آن لائن چیک کرکے گھر میں خوشبودار اور مزیدار کھانا آزمائیں۔ یہاں پوسٹ کردہ تازہ ترین پاکستانی ، چینی ، ہندوستانی اور کانٹنےنٹل ترکیبیں تلاش کریں۔ آپ یہاں انتہائی مستند اور جدید ترکیبیں پا سکتے ہیں۔

 

مٹن اسٹو

نمک —- حسب ذائقہ

ادرک (باریک کٹی ہوئی) —- ایک سے دو کھانے کے چمچ

لہسن کے جوئے (کچلے ہوئے) —- آٹھ سے دس عدد

ثابت دھنیا —- ایک کھانے کا چمچ

پیاز (موٹی کٹی ہوئی) —- ڈیڑھ کلو

سفید زیرہ —- ایک کھانے کا چمچ

دار چینی —- ایک سے دو انچ کا ٹکڑا

بڑی الائچی —- تین سے چار عدد

ثابت کالی مرچیں —- چھ سے آٹھ عدد

کوکنگ آئل —- تین چوتھائی پیالی

دہی —- ایک پیالی

گوشت میں نمک٬ ادرک٬ لہسن٬ پیاز٬ دھنیا٬ زیرہ٬ لال مرچیں٬ تیز پات٬ دار چینی٬ کالی مرچیں٬ بڑی الائچی٬ دہی اور تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں

گوشت کو دیگچی میں ڈال کر تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں- پھر آنچ ہلکی کر کے اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائیں

بقیہ کوکنگ آئل ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے

تین سے چار منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر چولہے سے اتار لیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *